“وسیم بادامی بڑا کیوٹ آدمی ہے مجھے ایک گانا یاد آتا ہے ، میں بچہ ہوں اک چھوٹا سا پر کام کروں گا بڑے بڑے” نصرت جاوید
  15  مارچ‬‮  2017     |      شوبز
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان کی معروف اداکارہ ویناملک اوران کےشوہراسدخٹک کی طلاق اوربعدمیں مولاناطارق جمیل کے ہاتھوں صلح کے معاملے پرگفتگوکرتےہوئے سینئرتجزیہ نگارنصرت جاویدنے وسیم بادامی کامذاق اڑاتے ہوئے کہاکہ ٹیلی ویژن پرآج کل ریٹنگ کاکھیل چل رہاہے ۔وسیم بادامی بڑاکیوٹ بچہ ہے اسے دیکھ کرمجھ وہ گانا’’میں چھوٹاساایک بچہ ہوں کام کروں گابڑے بڑے ‘‘یادآجاتاہے۔وہ میراچھوٹابھائی ہے اس نے بہت بڑاکام کیامیں نے اس پروگرام کومحبت سے دیکھااورمیں وسیم بادامی زندہ بادکے نعرے لگاتارہاہوں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved