میں گزشتہ ایک سال سے الگ کمرے میں سو رہی تھی، وینا ملک
  16  مارچ‬‮  2017     |      شوبز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور پاکستان اداکارہ وینا ملک نے اسد خٹک سے خلع مانگنے کے واقعے کے بعد انکشافات کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ اس بار کہتی ہیں کہ جب ان کے دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی تو انھوں نے دوسرے کمرے میں دروازہ بند کر کے سونا شروع کر دیا تھا۔ اداکارہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کے ذہن پر اسدخٹک کا خوف سوار رہنے لگا تھا کہ وہ ذہنی کے ساتھ ساتھ انھیں جسمانی تشدد کا بھی نشانہ بناتے تھے۔ اداکارہ مزید کہتی ہیں کہ مجھے اسد نے ساری دنیا کی خوشیاں دلانے کا وعدہ کیا تھا اسی بنا پر میں نے ان سے شادی کی تھی ۔اب بھی میں ان سے بات وغیرہ کر لیتی ہوں لیکن ان کے ساتھ ایک ہی چھت کے نیچے سونےسے مر جانےکو ترجیح دوں گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
32%
ٹھیک ہے
26%
کوئی رائے نہیں
18%
پسند ںہیں آئی
24%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved