جاناں ملک اور نعمان جاویدمیں اختلافات ’’علیحدگی اختیار کرنے کرنے کا فیصلہ ‘‘
  17  مارچ‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )گلوکارنعمان جاوید اوراداکارہ جاناں ملک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے جبکہ اختلافات کے بعد دونوں نے الگ الگ رہناشروع کردیا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں فنکاروں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصہ سے بعض معاملات کولے کراختلافات شروع ہوئے اوران میں وقت گزرنے کے ساتھ شدت آتی رہی۔ اس پر اداکارہ جاناں ملک اپنی والدہ کے ہاں چلی گئیں، جبکہ نعمان جاوید بھی ایک دوست کے ہاں قیام پذیر ہیں۔ واضح رہے کہ نعمان اورجاناں کے درمیان اختلافات کی افواہیں گزشتہ کچھ دنوں سے گردش کررہی تھیں لیکن اس حوالے سے بات کرنے کے لیے جب نعمان اورجاناں سے رابطہ کیا گیا توان سے بات نہ ہوسکی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved