شاہ رخ خان کے ڈرائیور نے گاڑی صحافی پر چڑھا دی
  17  مارچ‬‮  2017     |      شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ اداکارشارخ خان کے ڈرائیور نے گاڑی صحافی پر چڑھا دی ، صحافی کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کنگ خان اداکارہ عالیہ بھٹ کی سالگرہ کی تقریب کے لیے پہنچے ہی تھے کہ اداکار کی تصویر لینے کی کوشش کرنے والا فوٹو گرافر ان کی گاڑی کے نیچے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوٹوگرافر کی ٹانگ ٹوٹ گئی ، شاہ رخ گاڑی میں موجود تھے ، اداکار گاڑی سے نیچے اترے اور اپنے باڈی گارڈ کو،فوٹوگرافر کو ہسپتال پہنچانے کی ہدایت کر دی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved