کیا انوشکا شرما پاکستانی ہیں؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
  18  مارچ‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)اگر آپ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو پسند کرتے ہیں تو دل تھام کر بیٹھے کیونکہ پاکستانی لڑکی کی مشابہت کا یہ عالم ہے کہ بلکل انوشکا شرما جیسی نظر آتی ہیں، جیسے دیکھ کر یقیناََ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔اے آر وائی کے مقبول پروگرام ”جیتو پاکستان “ میں بالی ووڈاداکارہ انوشکا شرما کی ہم شکل لڑکی منظر عام پر آگئی، پاکستانی لڑکی کی تصویر نے سوشل میڈیا پرہلچل مچا دی اور سب کا یہی کہنا ہے کہ یہ پاکستانی لڑکی انوشکا شرما سے بے حد مشابہت رکھتی ہیں۔یادرہے اس سے قبل بالی ووڈ کے اداکار رنویر سنگھ کا پاکستانی ہم شکل منظر عام پر آیا تھا۔ جس نے بے حد شہرت حاصل کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
68%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
18%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved