کپل شرما اپنی ہونیوالی بیوی کی تصویر منظر عام پر لے آئے
  18  مارچ‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(روزنامہ اوصاف) بھارت کے مشہور کامیڈین اور اداکار کپل شرما نے آخر کار اپنی خاموشی توڑ دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک اور پر ٹوئٹر پر ایک لڑکی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لکھا کہ یہ میری ہونیوالی بیوی ہے اور اسے میں بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون سے زیادہ پیار کرتا ہوں تصویر میں ان کے ساتھ موجود خاتوں کا نام Ginni Chatrath ہے جس کے بارے میں کپل شرما کا کہنا ہے Ginni کی وجہ سے میری زندگی مکمل ہو گئی ہے۔ کپل شرما اور Ginni اس سے پہلے بھی بہت سے موقعوں پر ایک ساتھ نظر آئے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ واقعی کپل شرما نے ان کے ساتھ شادی کر لی ہے یا ابھی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کپل اپنے مزاح کے حوالے سے بھی خاصی شہرت رکھتے ہیں کہیں انہوں نے ایسا مذاق میں تو نہیں کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
60%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved