ایشوریہ کے والدچل بسے
  18  مارچ‬‮  2017     |      شوبز
ممبئی (روزنامہ اوصاف)بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کے والدچل بسے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کے والدکاانتقال ہوگیاایشوریہ کے والدگزشتہ کئی دنوں سے ہسپتال میں تھے جہاں انہیں اچانک طبیعت خراب ہونے پرلایاگیاتھا۔اداکارہ نے اپنے شائقین سے بھی والدکی صحت یابی کے لیے دعائوں کی اپیل کی تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved