مغرب کی طرح پاکستان میں طلاق مذاق بن گئی
  19  مارچ‬‮  2017     |      شوبز

لاہور(روزنامہ اوصاف)ادکارہ جاناں ملک شوہرسے علیحدگی پرخوشی سے نہال ہوگئیں۔اداکارہ نے گلوکارنعما ن جاویدسے زہنی ہم آہنگی نہ ہوناطلاق کی وجہ قراردیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ نے کہاکہ کوشش کے باوجودسمجھوتہ نہ ہوسکا۔جس پرباہمی رضامندی سے راستے دجداکرلیے۔ادکارہ نے کہاکہ الحمدللہ 12تاریخ کوہم نے کاغذات پردستخط کیے اوراگلے دن وہ یونین کونسل میں جمع ہوگئے۔جاناں ملک سابق شوہرکے مستقبل کے لیے دعاگوہیں انہوں نے کہاکہ نعمان جاویدکی نئی البم آرہی ہے امیدہے اچھے گانے سننے کوملیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved