بریکنگ نیوز گرفتار کرنے کا حکم ۔۔ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
  15  اپریل‬‮  2017     |      شوبز
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار سنجے دت کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ سنجے دت کی گرفتاری کیلئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved