پاکستانی ڈیزائنرفراز منان اور کرینہ کپور اچھے دوست بن گئے
  16  اپریل‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) :بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اور پاکستانی ڈیزائنر فراز منان ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست ہیں، جس کی مثال کرینہ کا فراز منان کے لیے ایک فیشن شو میں واک کرنا ہے۔ کرینہ کپور بہت جلد اپنی فلم”ویرے دی ویڈنگ“ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی- کرینہ کپور خان ڈیزائنر فراز منان کے ڈیزائنر کردہ لان کی تشہیر بھی کرتی آرہی ہیں۔تاہم ان دونوں کے درمیان کی ایسوسی ایشن کا اختتام رواں سال ہی ہوا۔اس کے باوجود کرینہ کپور خان نے فراز منان کے دبئی میں ہونے والے فیشن شو میں شو اسٹاپر بن کر واک کی۔ان کی اس فیشن شو میں کی گئی شرکت اور ریمپ پر واک کی کئی تصاویر اور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔فراز منان نے دبئی میں منعقد ہوئے اس فیشن شو میں اپنی شاندار کلیکشن پیش کی، جہاں کرینہ کپور خان نے سنہری جوڑے میں شرکت کی۔اگر کام کے حوالے سے بات کی جائے تو کرینہ کپور بہت جلد اپنی فلم”ویرے دی ویڈنگ“ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved