سونو نگم نے فجر کی اذان کو غنڈہ گردی قرار دے دیا
  17  اپریل‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں کو موجودہ انتہا پسند برسر اقتدار جماعت اور ا س کی معاون ہندو تنظیموں کے ہاتھوں تو پریشانی کا سامنا ہے ہی اب کرکٹر ز اور فنکار بھی بہتی ہنگا میں ہاتھ دھوتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف دلوں کا میل کھل کر ظاہرکررہے ہیں۔مشہور بھارتی پلے بیک سنگ سونو نگم بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں ہیں جنھوں نے فجر کی اذان کو کھلم کھلا غنڈہ گردی قرار دیا ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ انڈیا کب ایساملک بنے گا جس میں دوسروںپر زبردستی اپنا مذہب مسلط نہ کیا جائے۔ سونو نگم کا کہنا ہے کہ صبح فجرکی اذان کی آواز سے میں نیند سے بیدار ہو جاتا ہوں ۔حالانکہ محمدکے دور میںبجلی نہیں تھی ۔یہ بیماری تو ایڈیسن کے دور میں ہمارے گلے پڑی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved