’’پاکستانی دوست کے ملتے ہی کرینہ کپورکو کیا بڑی خوشخبری مل گئی؟
  18  اپریل‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(آئی این پی) اداکارہ کرینہ کپور خان لندن کے برائیڈل میگزین کے سرورق کے لئے فوٹو شوٹ کے بعد بالی وڈ کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں جن کو لندن برائیڈل میگزین کے سرورق کی زینت بنایا جائے گا۔کرینہ کپور نے برطانوی میگزین کے سرورق کیلئے دبئی میں فوٹو شوٹ مکمل کروایا ہے۔ فوٹو شوٹ کا تھیم شاہی شادی اور دلہن تھا اور یہ فوٹو شوٹ ایک وی آئی پی لگڑری یاٹ(کشتی) پر کیا گیا جس کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے جس میں کپور خان نے معروف فیشن ڈیزائنر فراز منان کے ڈیزائن کردہ چمکدار برائیڈل گا?ن پہنا ہوا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved