ہندو دیوتا شیوا کو جنم دینے والی متنازعہ اداکارہ حج کرنے پہنچ گئی ۔۔ خانہ کعبہ میں پہنچ کر کیسی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ؟ دنیا بھر ک
  18  اپریل‬‮  2017     |      شوبز
ممبئی(آئی این پی)بھارتی ٹی وی کے مشہور رئیلٹی شو بگ باس کے ذریعے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے والی متنا زعہ ماڈل صوفیہ حیات کچھ نہ کچھ ایسا کرتی رہتی ہیں جس سے وہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔گزشتہ کچھ عرصہ قبل انہوں نے ماڈلنگ چھوڑ کر ہندومت اختیار کرلیاتھا اور مکمل مذہبی رنگ میں رنگ گئی تھیں ،اچانک اتنی بڑی تبدیلی نے لوگوں کو چونکنے پر مجبور کردیا تھا کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ انہوں نے یہ سب صرف شہ سرخیوں میں آنے کیلئے کیا ہے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق اب ان کی مسلمانوں کے مقدس مقام مکہ میں عمرہ کے دوران لی گئیں چند تصاویراور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں ،ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا ہے۔واضح رہے کہ صوفیہ حیات نے کچھ عرصہ پہلے ہندو دھرم میں شمولیت کے بعد اعلان کیا تھا کہ ہندوئوں کے بھگوان شیوا کو اس نے جنم دیا ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
17%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
83%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved