سونو نگھم کےاذان کیخلاف بیان دینے پرسلمان خان نے زبردست تھپڑ جھڑ دیا
  19  اپریل‬‮  2017     |      شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گلو کار سونو نگھم کے اذان کے خلاف بیان پر ایسا عملی اقدام کر کے دکھا دیا کہ مسلمانوں کو خوش کردیا ،سپر سٹار کی مشہور رئیلٹی شو ”بگ باس “سیزن 8کے دوران اذان کے احترام کی ویڈ یو سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گئی ۔تفصیل کے مطابق سونو نگھم کے فجر کی اذان سے متعلق نا زیبا بیان کے بعد فلم نگری کے سپر سٹار سلمان خان کی مشہور رئیلٹی شو ”بگ باس“سیزن 8کی تشہری مہم کے دوران ہونے والی اذان کے احترام کی ویڈ یو سوشل میڈ یا پر تیز ی سے وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔ویڈ یو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ”بگ باس“سیزن 8کی افتتاحی تقریب میں سلمان خان اور جیٹ ایر ویز کے حکام اسٹیج پر شو سے متعلق بات چیت کر رہے تھے کہ قریبی مسجد سے اذان کی آواز سنائی دینے لگی جس پر سپر سٹار نے میزبان کو اذان کے احترام میں خاموش رہنے کا اشارہ کردیا لیکن وہ دوبارہ بولنا شروع ہو گیا جس پر سلمان خان نے انہیں غصے میں خاموش رہنے کا کہا ۔ا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
93%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
1%
پسند ںہیں آئی
2%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved