مسجد الحرام میںداخل ہوتے ہی ہندواداکارہ کےساتھ وہ ہوگیا جس کی اسے توقع ہی نہ تھی
  19  اپریل‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی معروف ٹی وی شو بگ باس سے شہرت پانیوالی متنازعہ اداکارہ صوفیہ حیات جو کہ میڈیا زینت بنی رہتی ہیں،کچھ عرصہ قبل اپنے آپ کو راہبہ کو طور پر متعارف کرانا شروع کردیا تھا۔بھارتی ادکارہ نے اپنے منگیتر کے ساتھ مکہ مکرمہ بنائی گئی تصاویر اور پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے۔متنازعہ اداکارہ صوفیہ حیات نے اپنے پیغام میں الزام عائد کیا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے دوران وہاں پر موجود سیاہ رنگ کے مقدس پتھر کو چھونے کی کوشش کررہی تھی تو ایک آدمی نے مجھے پتھر چھونے سے زبردستی روک دیا اور مجھے زور سے پکڑ کر پیچھے کو کھینچ کر وہاں سے ہٹادیا۔اداکارہ نے مزید کہا کہ جب وہ سیاہ پتھر کو چھونے سے ایک میٹر کی دوری پر تھی تو اس آدمی نے مجھے اتنے زور سے پکڑا کہ میری سانس رک گئی۔اس سے قبل اداکارہ صوفیہ حیات نے اپنے منگیتر کے ساتھ خانہ کعبہ کے اندر متنازعہ تصاویر بھی شیئر کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
48%
ٹھیک ہے
23%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
23%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved