دوسرے ملک کی فلموں میں کام کرنے کا شوق، معروف ترین اداکارہ کو عزت دائو پر لگا کر بھی کچھ نہ ملا
  19  اپریل‬‮  2017     |      شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) بولڈشوٹ کرانے کے باوجود بھی اداکارہ حیا سہگل کو فلم میں کام نہ مل سکا۔ ذرائع ن ے بتایا ہے کہ بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے ایک پروڈیوسر نے اداکارہ حیا سہگل کو فلم میں کام کے لئے رابطہ کیا جس کے لئے انہیں فوٹوشوٹ کی ضرورت تھی جس پر حیا سہگل نے فوری طور پر ایک معروف فوٹوگرافر سے بولڈ شوٹ کرانے کے بعد مذکورہ پروڈیوسر کو بھیج دیا لیکن اس کے باوجود بھی انہیں فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا۔ اس بارے میں مزید معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ پروڈیوسر نے کئی اور اداکاراؤں کو بھی اپنی فلم میں کاسٹ کرانے کا جھانسہ دے کر بولڈ شوٹ کرائے لیکن ابھی تک کسی کو بھی کاسٹ نہیں کرایا گیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved