اوم پوری کا بھوت ممبئی میں ان کے گھر کے باہر دیکھا گیا ہے،عامر لیاقت کاشوشہ
  19  اپریل‬‮  2017     |      شوبز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) رواں سال جنوری میں جب معروف بھارتی اداکار اوم پوری کی ہلاکت کی خبر نے بھارتیوں کیساتھ ساتھ پاکستانیوں کو بھی ہلا کر رکھ دیا تھا کیونکہ انہوں نے ایک ایسے وقت میں پاکستان کے حق میں آواز بلند کی تھی جب ہر طرف سے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ جاری تھا۔ ایک جانب جہاں دونوں ممالک میں اوم پوری کے چاہنے والے ان کے جانے کا دکھ بھلانے کی کوشش میں مصروف ہیں تو دوسری جانب معروف پاکستانی اینکر اور ہوسٹ عامر لیاقت نے ایک نیا ”شوشہ“ چھوڑ دیا ہے۔ یقین کریں کہ ہم جو آپ کو بتانے جا رہے ہیں، وہ جان کر اگر آپ حیران نہیں ہوں گے تو اپنی ہنسی پر قابو بھی نہیں پا سکیں گے۔ عامر لیاقت اس وقت ایک نجی ٹی وی چینل پر اینکر ہیں اور اپنے پر وگرام میں انہوں نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا کہ اوم پوری کا بھوت ممبئی میں ان کے گھر کے باہر دیکھا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
80%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved