ممتا کلکرنی کینیا سے گرفتار ژ‘بھارتی پولیس کا انٹرپول سے رابطہ
  21  اپریل‬‮  2017     |      شوبز

نئی دہلی : (شوبز ڈیسک) عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کے بعد بھارتی پولیس نے کینیا میں موجود منشیات سمگلنگ میں ملوث سابق بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی اور انکے شوہر کو گرفتار کر کے وطن واپس لانے کیلئے انٹر پول سے مدد مانگ لی ۔اینٹی نارکوٹکس سیل کے اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر نے میڈیا کو بتایا کہ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد 4 مختلف ٹیمیں بنائی گئی ہیں جو ممتا کلکرنی اور ان کے شوہر کی پراپرٹی کی تلاش کیلئے ضروری قدم اٹھائیں گی۔تھانے پولیس نے اپریل 2016 میں 2000 کروڑ روپے سے بھی زیادہ کے منشیات سمگلنگ کے بڑے ریکٹ کا پردہ فاش کیا تھا تاہم ممتا کلکرنی مسلسل الزامات سے انکار کرتی رہی ہیں۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ ممتا کلکرنی نہ صرف سمگلنگ سے منسلک اجلاسوں میں شامل رہتی تھی بلکہ نشے کے کاروبار کو بڑھانے میں مدد بھی کرتی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
13%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved