بھارتی اداکارہ پاکستانی شخص کیلئے پاکستان پہنچ گئیں
  21  اپریل‬‮  2017     |      شوبز

لاہور(ویب ڈیسک) بھارت کے معروف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی اداکارہ پوجا بھٹ واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں ہیں۔ پوجا بھٹ علی عظمت کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گی اور دیگر فنکاروں سے بھی ملاقات کریں گی۔لاہور کے مختصر دورے میں بھارتی اداکارہ لاہور کے تاریخی اور تفریحی مقامات کی سیر بھی کریں گی۔ اس سے قبل پوجا بھٹ گزشتہ برس دسمبر میں لاہور آئیں تھیں اور نیو ایئر منانے کے بعد پوجا بھٹ واپس بھارت روانہ ہو گئیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved