بھارت سے ہرحال میں جیتناورنہ قوم تمہاراو ہ حال کریگی کہ زندگی بھریادرکھوگے ،پاکستانی اداکارہ کے بیان نےہلچل مچادی
  16  جون‬‮  2017     |      شوبز

لاہور(ویب ڈیسک) نامور اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے پاکستانی کر کٹ ٹیم کو وراننگ پر مبنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر آنیوالی ویڈ یو میں ندا چوہدری نے پاکستانی کر کٹ ٹیم کو وراننگ دیتے ہوئے کہا ہے

کہ انڈیا کو ہر صورت کل کے میچ میں شکست دیں ورنہ قوم آپ کو پکڑ کر مارنے سے بھی گریز نہیں کر یگی آپ باقی ٹیموں سے جیت سکتے ہیں تو انڈ یا سے کیوں نہیں ؟ پوری قوم کر کٹ ٹیم سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ کل کے میچ میں انڈیا کو شکست دیکر نئی تاریخ رقم کر یں ورنہ قوم کے صبر کے پیمانہ لبر یز ہو جائیگا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
75%
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved