الفابراووچارلی میں کام کرنیوالے گل شیراب کیسے دکھائی دیتے ہیں
  17  جون‬‮  2017     |      شوبز
اسلام آباد(ویب ڈیسک)90کی دہائی میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے تعاون سے بنایاجانےو الامشہورومعروف’’ ڈرامہ الفابراووچارلی ‘‘ایک ایساڈرامہ تھاجوآج بھی نوجوانوں بوڑھوں اورخواتین کواچھی طرح یادہے اوراس میں کام کرنے والے تمام اداکاربشمول قاسم شاہ (گل شیر)شہنازخواجہ (شہنازشیر)کیپٹن عبداللہ محمود(کاشف کرمانی)اورفرازانعام (فرازاحمد)کو
اس وقت تک کوئی نہیں جانتاتھاجب تک یہ ڈرامہ ہٹ نہیں ہوگیا۔کیاآپ کومعلوم ہے اس تاریخی ڈرامے میں کام کرنیوالےکیپٹن گل شیراب کیسے دکھائی دیتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
20%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved