رشی کپور کے غبارے کی ہوا نکل گئی، خوشگوار پیغام دے ڈالا
  18  جون‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلمی اداکار جنھوں نے پاکستان کے خلاف اب تک زہر اگلنے کا سلسلہ جاری رکھا ہو اتھا۔ بھارت کے ہارتے ہی اپنا لب و لہجہ بد ل دیا۔ رشی کپور نے پاکستانیوںکو سوشل میڈیا پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ پلیز اب کوئی کھوکھو ٹیم فائنل میں نہ بھیجنا کیونکہ فائنل میں ورلڈرز فادر ڈے پر تمھارا باپ کھیل رہا ہے ۔ لیکن اب انھوں نے ایک ٹوئٹر پیغام بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ "ہاں پاکستان ! آپ نے ہمیں ہرا دیا ہے۔بہت مبارک، آپ نے تینوں شعبوں میں ہمیں چاروں شانے چت کیا ۔ میں مانتا ہوں۔ بہت ساری نیک ۔ تمنائیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
22%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
11%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved