پاک بھارت میچ کے دوران ششمیتا سین کا غیر ملکی سے جھگڑا ،ایسا کیا کہ دیا کہ نوبت یہاں تک آ پہنچی
  19  جون‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف ) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ نے برِ صغیر سب کو اپنے سحر میں مبتلا رکھا ،مگر اس دوران کچھ شائقین ایسے بھی تھے کہ ان کہ اعصاب جواب دے گئے ۔تفصیلات کے مطابق فلپائن میں موجود بھارتی فین جین نے ٹویٹ کیا کہ ”میں تمھاری ٹیم کے ساتھ ہوں مگر کیا ہم ہار رہے ہیں “۔اس کے جواب میں شسمیتا سین نے ایساجواب دیا کہ ان کے چاہنے والے خوش ہو گئے ۔شسمیتا سین کا جواب تھا کہ ” تم ہماری ٹیم کی فین نہیں ہوسکتی اور ایسا کہہ سکتی ہو ،تمھار ا سوال یہ ہونا چاہئے تھا کہ کیا ہم جیت رہے ہیں “شسمیتا کی جوابی ٹویٹ نے بھارتی شائقین کرکٹ کو خوش کردیا ۔تاہم شسمیتا سین کے جواب میں جین کا جواب بھی پڑھنے والا تھا ۔”شکریہ مجھے یاد دہانی کروانے کا ،ایسا ہی ہم آپ کے بارے میں سوچتے ہیں ۔میں بھارتی ٹیم کا فین ہوں ،میرے پاس (نیلی ) جرسی بھی ہے جبکہ میں نے اپنی بلی کا نام بھی (بھارتی کپتان ) ویرات رکھ دیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved