سونو نگم نے مسلمان بس ڈرائیور کو انعام دیدیا
  15  جولائی  2017     |      شوبز

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی گلوکار سونو نگم نے مقبوضہ کشمیر میں کئی ہندو یاتریوں کی جانیں بچانے والے ایک مسلمان بس ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے انعام دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل جموں میں ہندو کے مقدس مقام امر ناتھ جانے والی ایک بس پر فائرنگ ہوئی تھی جس میں 6 ہندو یاتری ہلاک جب کہ کئی زخمی ہو گئے تھے ۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر بس کا ڈراوائیر اپنی جان سے نا کھیلتا تو جانی نقصان زیادہ ہوتا، سونو نگم نے شیخ سلیم غفور نامی مسلمان ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے بطور انعام دیئے ہیں۔سونونگم کا کہنا ہے کہ شیخ سلیم غفور نے ہندو مسافروں کی جان بچائی ہے اور اس لیے بھارتی حکومت بھی اسے انعامات اور اعزازات سے نوازے

تاکہ دوسرے لوگ بھی ایسے کاموں میں اپنا حصہ ڈالیں۔بھارتی گلوکار سونو نگم نے مقبوضہ کشمیر میں کئی ہندو یاتریوں کی جانیں بچانے والے ایک مسلمان بس ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے انعام دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل جموں میں ہندو کے مقدس مقام امر ناتھ جانے والی ایک بس پر فائرنگ ہوئی تھی جس میں 6 ہندو یاتری ہلاک جب کہ کئی زخمی ہوگئے تھے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر بس کا ڈراوائیر اپنی جان سے نا کھیلتا تو جانی نقصان زیادہ ہوتا، سونو نگم نے شیخ سلیم غفور نامی مسلمان ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے بطور انعام دیئے ہیں۔سونونگم کا کہنا ہے کہ شیخ سلیم غفور نے ہندو مسافروں کی جان بچائی ہے اور اس لیے بھارتی حکومت بھی اسے انعامات اور اعزازات سے نوازے تاکہ دوسرے لوگ بھی ایسے کاموں میں اپنا حصہ ڈالیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved