ایان علی پاکستان کے بعد بھارت پہنچ گئی
  16  جولائی  2017     |      شوبز

لاہور(روز نامہ اوصاف) ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نےوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں اسی لیے ان کو بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی او ر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایان علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے اور اگر ان کو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر یں گی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved