دلیپ کمارکی طبیعت میں بہتری
  6  اگست‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (ویب ڈیسک)دہائیوں تک کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے معروف بھارتی اداکار دلیپ کمارکی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔ممبئی کے لیلاوتی اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دلیپ کمارکو بخار یاسانس لینےمیں دشواری نہیں

، دلیپ کمار ہوش میں ہیں اور انہوں نےکھانابھی کھایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار انتہائی نگہداشت کے وارڈمیں ڈاکٹرز کے زیر نگرانی ہیں۔انہیں گزشتہ روز ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دلیپ کمارکو گردے میں تکلیف اور پانی کی کمی کی شکایت پراسپتال لے جایا گیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved