ہالی ووڈ تھرلر فلم ’’دی والٹ‘‘کانیا ٹریلر جاری
  6  اگست‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (ویب ڈیسک)خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیارکیونکہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ’’دی والٹ‘‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ڈین بش کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسی بہنوں کے گرد گھومتی

ہے جنہیں ایک بینک لوٹنے کیلئے مجبور کیا جاتا ہے تاکہ ان کے بھائی کی جان بچ سکے ۔فلم کی کاسٹ میں جیمز فرینکو، ٹیرین میننگ، اسکاٹ ہیز،جیف گم، فرینسیسکا ایسٹ ووڈ اور مائیکل ملفورڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔اسکاٹ ایڈلر اور مائیکل بیکر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 8ستمبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved