پا کستانی مشہور اداکارہ کو گا ڑی میں ایسی شرمنا ک حا لت میں گر فتار کر لیا گیا کہ ہر کو ئی حیران رہ گیا
  6  اگست‬‮  2017     |      شوبز

ملتان(نیوز ڈیسک ) سٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک چالیس سالہ شخص ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس نے اداکارہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معصوم شاہ روڈ پر سٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص مبینہ طور پر ہلاک ہو گیا ۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو گاڑی خود اداکارہ چلا رہی تھیں اور نشے کی حالت میں تھیں، ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔گاڑی کی تلاشی کے دوران شراب کی بوتلیں بھی برآمد ہو گئیں جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے میڈیکل کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved