اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق
  6  اگست‬‮  2017     |      شوبز

ملتان(ویب ڈیسک) اسٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے،پولیس نے اداکارہ کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس نے اداکارہ کو گرفتار کرکےان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ اداکارہ ایمان شاہ تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھی اورحادثے کے وقت اداکارہ نشےمیں تھی۔ پولیس حکام کا مزید کا کہنا ہےکہ گاڑی کی تلاشی کے دوران شراب کی بوتلیں بھی برآمد ہو گئیں جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے میڈیکل کےلیے نشتراسپتال منتقل کردیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved