کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمیشہ جوان نظر آنے والی کاجول کی اصل عمر کیا ہے ؟
  6  اگست‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ کاجول کو بالی ووڈ میں کامیابی فلم بازی گر سے ملی جس کے بعد سانولی سلونی حسینہ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ انہوں نے کئی کامیاب فلمیں بالی ووڈ کو دیں۔ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کاجول کی فلمی جوڑی سپر ہٹ رہی۔ ان کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے

بلاک بسٹر فلم بنی ۔اداکارہ کاجول نے اجے دیوگن سے شادی کی اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔ پدماشری فلم فیئر سمیت کئی ایوارڈز کاجول کے حصے آئے۔ اداکارہ 43 سال کی عمر میں بھی بالی ووڈ میں جلوے بکھیر رہی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
20%
ٹھیک ہے
80%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved