گلوکار نبیل شوکت کا پنجابی گیت ’رسیاں رویں‘ مقبول
  7  اگست‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (ویب نیوز)گلوکار نبیل شوکت کاپنجابی گیت ’رسیاں رویں‘ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔گلوکار نبیل شوکت علی نے انڈین ریالٹی شو سرشتیرا میں گائیکی کے مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے اپنی شناخت بنائی، ہر چند کہ ان کا ایک بڑا حوالہ ان کے والد شوکت علی خود ہیں ۔نبیل شوکت نے فلم جوانی پھر نہیں آنی، رانگ نمبر اور فلم راستہ میں پلے بیک سنگر کی حیثیت سے مقبولیت حاصل کی ۔لیکن حال ہی میں گلوکار نبیل شوکت کے گائے پنجابی گیت رسیاں رویں کی مقبولیت نے بھی سوشل میڈیا میں انہیں نمایاں کیا ہوا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved