شاہ رخ خان کی اہلیہ کا چہرہ سورج کی شعاعوں سے جھلس گئی
  7  اگست‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری کا چہرہ سورج کی تیز شعاعوں سے جھلس گیا، جس کے بعد انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں شاہ رخ خان اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزار لاس اینجلس سے واپس آئے ہیں ۔ تاہم ان چھٹیوں کے دوران ساحل سمندر کی سیر کرتے ہوئے گوری کا چہرہ سورج کی تیز شعاعیں برداشت نہ کرسکا

اورجھلس گیا جس کی وجہ سے ان کی جلد متاثر ہوگئی۔بھارت واپس آنے کے بعد گوری ممبئی کے علاقے باندرا میں ایک جلدی امراض کے کلینک کے باہر دیکھی گئیں ہیں، جہاں وہ اپنے چہرے کے علاج کی غرض سے آئی تھیں، جھلسی ہوئی اور سوجن زدہ جلد کی وجہ سے گوری خان کو پہچاننا بہت مشکل ہوگیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
67%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved