بینک ڈکیتی پر مبنی فلم ’’گْڈ ٹائم‘‘کا نیا ٹریلر جاری
  8  اگست‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (ویب ڈیسک)بینک ڈکیتی پر مبنی ہالی ووڈ کی کرائم ڈرامہ فلم گْڈ ٹائم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بین سیفڈے اور جوش سیفڈے کی مشترکہ ہدایتکاری پر مبنی اس فلم کی کہانی ایسے بینک ڈکیت کے گرد گھوم رہی ہے جس کے گرد گھیرا انتہائی تنگ کردیا جاتا ہے اور اسے معلوم

ہوجاتا ہے کہ اس کا بچ نکلنا اب ناممکن ہے۔فلم کی کاسٹ میں رابرٹ پیٹنسن،برکھد ابدی،جینیفر جیسن،بین سیفڈے،بڈی ڈیورس اور تالیاہ ویبسٹر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔سیباسٹین بیئر اور آسکر بائیسن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 11اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved