ہاررتھرلرفلم 'دی ہیٹرڈکا ٹریلر جاری
  8  اگست‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ہالی وڈ میں خوف کے سائے منڈلانے لگے ، جی ہاں دہشت سے بھرپور نئی ہالی وڈہارر تھرلرفلم دی ہیٹرڈکانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔مائیکل جی کوئی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایسے اسٹوڈنٹس کے گرد گھوم رہی ہے جو شہر سے دور دراز مقام پرویک اینڈپکنک پر جاتے ہیں تاہم وہاں موجود گھر میں جا کر انہیں احساس ہوتا ہے کہ یہاں طاقتور مافوق الفطرت

مخلوق کو قبضہ ہے۔پراسرار شیطانی طاقت کے نرغے میں پھنسی ان چار وں لڑکیوں کوایسے دہشت ناک واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہیے کہ جان بچانی مشکل ہو جاتی ہے ۔خطرناک واقعات کی منظر کشی کرتی اس فلم میں ہالی وڈ اداکارسارا ڈیونپورٹ ،اینڈریو ڈیووف،ڈربی واکر،گیبریل بورن،الیشا رائٹ،ڈیوڈ نوٹن اور امانڈا ویئس سمیت کئی اداکاراہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔فلم رواں سال اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved