فلپائن: شمسی توانائی سے کھِلنے والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فلاور
  8  اگست‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (ویب نیوز)جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ اسمارٹ فون اور اسمارٹ واچ سمیت روکئی روزمرہ استعمال کی کئی اشیاء آپ نے دیکھی ہونگی تاہم ان سب کے بعد اب اسمارٹ پھول بھی متعارف کروا دئیے گئے ہیں۔فلپائن میں اپنی نوعیت کے سب سے انوکھے اور دنیا کے پہلے پھول نے اپنے پنکھ کھول لئے ہیں۔شمسی توانائی سے کھِلنے والا یہ اسمارٹ فلاورسورج

مکھی کے پھول سے متاثر ہو کر ڈیزائن کیا گیا ہے جو 59اسکوائر میٹر یونٹ کا حامل ہے اور12دیوہیکل مظبوط پتیوں سے مزین ہے۔یہ بڑی بڑی پتیاں شمسی توانائی جذب کرتی ہیں اور سورج کی روشنی پڑتے ہی اسمارٹ فلاور پوری چکا چوند تمام پتیاں کھول کر کھِل اُٹھتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved