رنبیر کپور نے امیشا پٹیل سے تنگ آکر پارٹی ادھوری چھوڑی دی
  8  اگست‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور نے مایہ ناز اداکارہ امیشا پٹیل سے تنگ آکر پارٹی ادھوری چھوڑ ی دی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ایک پارٹی میں شریک تھے جہاں اداکارہ امیشا پٹیل کے علاوہ بالی ووڈ کے دیگر ستارے بھی موجود تھے۔ تقریب کے دوران رنبیر کپور اور امیشا پٹیل کے درمیان رسمی گفتگو ہوئی ۔ پھر اچانک امیشا پٹیل نے رنبیر کپور سے کہا کہ وہ ان سے تنہائی میں کچھ باتیں کرنا چاہتی ہیں۔

رنبیر یہ سن کر کچھ گھبرائے اور معذرت کرکے دوبارہ پارٹی میں مصروف ہوگئے تاہم امیشا پٹیل نے دوبارہ رنبیر سے بات کرنے کی کوشش کی اور انہیں کہا کہ وہ خلوت میں کچھ باتیں کرنا چاہتی ہیں۔ امیشا پٹیل کے اصرار کرنے پر رنبیر کپور پریشان ہو گئے اور کچھ ہی دیر میں وہ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved