رابرٹ پیٹنسن ادکار بنک ڈکیت نکلے ۔۔۔؟
  11  اگست‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (ویب نیوز)ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم” ٹویلائٹ“ سے شہرت پانےوالے اداکار رابرٹ پیٹنسن اپنی نئی فلم میں بینک ڈکیت کے کردار میں نظرآئیں گے۔ رابرٹ ہالی وڈ کی نئی فلم ” گڈ ٹائم “ کا مرکزی کردارادا کررہے ہیں ۔ فلم کی کہانی ایک بینک ڈکیت کے گرد گھومتی ہے جو گرفتاری سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرتاہے۔

پولیس اور بینک ڈکیت کے درمیان آنکھ مچولی کو سسپنس انداز سے فلمایا گیاہے۔ جرم سے جڑی اس فلم میں رابرٹ کے ساتھ اداکار برکھد ابدی اور جینیفر جیسن شامل ہیں۔ رابرٹ کی نئی فلم کے کئی ٹریلر جاری ہوچکے ہیں۔ فلم 11 اگست کو ریلیز ہورہی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved