انجلینا جولی کا طلاق نہ لینے کا فیصلہ
  11  اگست‬‮  2017     |      شوبز

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انجلینا جولی نے بچوں کے ساتھ 9 ماہ کرائے کے مکان میں گزارنے کے بعد اب طلاق لینے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے اور اس کی وجہ بریڈ پٹ کی وہ عادات چھوڑنا بتایا جا رہا ہے جن کی وجہ سے اس جوڑی میں اختلافات کی نوبت طلاق تک پہنچ گئی تھی۔رپورٹس کے مطابق عدالت میں درخواست دائر کرنے کے بعد دونوں کی جانب سے کسی قسم کا اقدام نہیں اٹھایا گیا اور انجلینا جولی بچوں سمیت کرائے کے مکان سے اپنے نئے مکان میں شفٹ ہونے کی تیاریاں کر رہی ہیں جب کہ اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لیے بہت بڑا اقدام ہے اور ہم اپنے خاندان کو بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

دوسری جانب بریڈ پٹ نے ایک انٹریو میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انجلینا کو واپس پانے کے لیے سگریٹ اور شراب نوشی چھوڑ دی ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انجلینا جولی نے بچوں کے ساتھ 9 ماہ کرائے کے مکان میں گزارنے کے بعد اب طلاق لینے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے اور اس کی وجہ بریڈ پٹ کی وہ عادات چھوڑنا بتایا جا رہا ہے جن کی وجہ سے اس جوڑی میں اختلافات کی نوبت طلاق تک پہنچ گئی تھی۔رپورٹس کے مطابق عدالت میں درخواست دائر کرنے کے بعد دونوں کی جانب سے کسی قسم کا اقدام نہیں اٹھایا گیا اور انجلینا جولی بچوں سمیت کرائے کے مکان سے اپنے نئے مکان میں شفٹ ہونے کی تیاریاں کر رہی ہیں جب کہ اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لیے بہت بڑا اقدام ہے اور ہم اپنے خاندان کو بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری جانب بریڈ پٹ نے ایک انٹریو میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انجلینا کو واپس پانے کے لیے سگریٹ اور شراب نوشی چھوڑ دی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved