سمجھدار، ڈیسنٹ اور سانولے رنگ کے لڑکے پسند ہیں‘ شین جاوید
  11  اگست‬‮  2017     |      شوبز

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ وماڈل شین جاوید نے کہا کہ رقص میری روح میں ہے مسلسل آٹھ گھنٹے تک رقص کرنے کا ریکارڈ بنا چکی ہوں۔ سکرین پر فٹ نظر آنے کے لئے روزانہ ورزش ضروری ہے۔ سمجھدار، ڈیسنٹ اور سانولے رنگ کے لڑکے پسند ہیں۔ شین نے بتایا میرا کوئی بینک بیلنس نہیں ہے اور نہ ہی کوئی بینک اکاونٹ ہے۔ ساری دولت ماں اور باپ کے نام ہے۔ شین جاوید نے کہا کہ میں نے دنیا بھر میں اپنی شناخت بنائی ہے۔ بھارت میں ایک کنٹریکٹ ہے جس کے تحت وہاں جا کر پرفارم کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا اپنا مقابلہ کسی کے ساتھ نہیں کرتی۔ نرگس بہت سینئر پرفارمر ہیں‘ وہ سٹیج کرتی ہیں

جبکہ میں نے کبھی سٹیج میں کام نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا مجھ سے کبھی کسی نے محبت کا اظہار نہیں کیا۔ رومانس پسند کم اور حقیقت پسند زیادہ ہوں۔ اداکارہ وماڈل شین جاوید نے کہا کہ رقص میری روح میں ہے مسلسل آٹھ گھنٹے تک رقص کرنے کا ریکارڈ بنا چکی ہوں۔ سکرین پر فٹ نظر آنے کے لئے روزانہ ورزش ضروری ہے۔ سمجھدار، ڈیسنٹ اور سانولے رنگ کے لڑکے پسند ہیں۔ شین نے بتایا میرا کوئی بینک بیلنس نہیں ہے اور نہ ہی کوئی بینک اکا?نٹ ہے۔ ساری دولت ماں اور باپ کے نام ہے۔ شین جاوید نے کہا کہ میں نے دنیا بھر میں اپنی شناخت بنائی ہے۔ بھارت میں ایک کنٹریکٹ ہے جس کے تحت وہاں جا کر پرفارم کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا اپنا مقابلہ کسی کے ساتھ نہیں کرتی۔ نرگس بہت سینئر پرفارمر ہیں‘ وہ سٹیج کرتی ہیں جبکہ میں نے کبھی سٹیج میں کام نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا مجھ سے کبھی کسی نے محبت کا اظہار نہیں کیا۔ رومانس پسند کم اور حقیقت پسند زیادہ ہوں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved