’’جیکولین فرنینڈز کے ہاں خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ ہر کوئی مبارکباد دینے لگا؟
  13  اگست‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (ویب نیوز)سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈز 32 برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے 2009ء میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور جلد ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کروڑوں

دلوں پر راج کرنے والیسری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈز نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لی ہیں۔ انہوںنے ریس ٹو، ہائوس فل ٹو اور کک جیسی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا۔ اپنی بہترین اداکاری سے انہوں نے آئیفا اور سٹار ڈسٹ سمیت متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کئے،لیکن سلومیاں مصروفیات کی وجہ سے ٹائم نہ دے سکے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved