معروف بھارتی اداکار فردین خان کے گھر بیٹے کی پیدائش
  13  اگست‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار فردین خان گزشتہ روز بیٹے کے باپ بن گئے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو اس خبر سے آگا ہ کیا۔فردین خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اورانہوں نے اپنے بیٹے کا نام ازاریئس فردین خان رکھا ہے۔ ازاریئس کی پیدائش 11اگست2017 کو ہوئی ہے۔یاد رہے کہ فردین خان12سال پہلے نتاشا میدوانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھے تھے اور ان کی ایک 3سالہ بیٹی بھی ہے۔ معروف بھارتی اداکار فردین خان گزشتہ روز بیٹے کے باپ بن گئے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو اس خبر سے آگا ہ کیا

۔فردین خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اورانہوں نے اپنے بیٹے کا نام ازاریئس فردین خان رکھا ہے۔ ازاریئس کی پیدائش 11اگست2017 کو ہوئی ہے۔یاد رہے کہ فردین خان12سال پہلے نتاشا میدوانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھے تھے اور ان کی ایک 3سالہ بیٹی بھی ہے۔ معروف بھارتی اداکار فردین خان گزشتہ روز بیٹے کے باپ بن گئے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو اس خبر سے آگا ہ کیا۔فردین خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اورانہوں نے اپنے بیٹے کا نام ازاریئس فردین خان رکھا ہے۔ ازاریئس کی پیدائش 11اگست2017 کو ہوئی ہے۔یاد رہے کہ فردین خان12سال پہلے نتاشا میدوانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھے تھے اور ان کی ایک 3سالہ بیٹی بھی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved