بھارتی صحافی گوری لنکیش کے قتل پر دکھی ہوں، یہ میرا انڈیا نہیں ہو سکتا، موسیقار اے آر رحمان
  9  ستمبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی صحافی گوری لنکیش کے قتل سے بہت دکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس ملک میں اس طرح کے واقعات پیش آ رہے ہیں وہ ان کا انڈیا نہیں ہو سکتا۔

ممبئی میں فلم ’’ون ہارٹ‘‘ کے پریمیئر کے موقع پر اے آر رحمان نے کہا کہ گوری لنکیش کے قتل جیسے واقعات بھارت میں نہیں ہونے چاہئیں، میں چاہتا ہوں بھارت ترقی کرے اور وہاں انسانیت کا احساس ہو۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved