اداکارافتخارقیصرکی حالت تشویشناک ،آئی سی یووارڈ منتقل
  9  ستمبر‬‮  2017     |      شوبز

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارافتخارقیصرزندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔اداکارکوگزشتہ روزطبیعت خراب ہونے پرپشاورکے لیڈی ریڈنگ ہسپتال لایاگیا۔اداکاربرین ٹیومرکے مرض میں مبتلا ہیں ان کوآئی سی یووارڈ میں منتقل کردیاگیاہے۔ڈاکٹروں کاکہناہے کہ اداکارکا

جگرکام کرناچھوڑ گیاہے ان کاعلاج اب کسی صورت ممکن نہیں۔اداکاربرین ٹیومرکی وجہ سے کومہ میں ہیں۔افتخارقیصرکوبچانے کے لیے ڈاکٹربھرپورکوشش کررہے ہیں۔افتخارقیصرکے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے ابھی تک امدادکے کوئی اعلانات نہیں کیے گئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved