مشہور پاکستانی اداکارہ فحش وڈیو لیک ہونے کے بعد دوبارہ منظر عام پر آگئیں
  9  ستمبر‬‮  2017     |      شوبز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)متنازعہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد منظر عام سے غائب ہونے والی پاکستانی اداکارہ ردا اصفہانی ایک بار پھر ٹی وی پر آگئیں۔ اداکارہ ان دنوں ہدایتکار سنگیتا کی ڈرامہ سریل ” جتن“ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔کچھ عرصہ قبل انٹرنیٹ پر ایک فحش ویڈیو جاری ہو گئی تھی

جس میں اداکارہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔ تاہم اس کے بعد انھوں نے خود کو شوبز سرگرمیوں سے الگ کر دیا تھا ۔اور وہ میڈیا سے بھی دور رہنے لگی تھیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
60%
پسند ںہیں آئی
40%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved