میرا گھر سیل ہوا نہ ایف بی آر سے نوٹس ملا‘ٹیکس معاملات کلیئر ہیں، بدنام کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کرونگی‘اداکارہ صبا قمر
  10  ستمبر‬‮  2017     |      شوبز

لاہور(ویب ڈیسک) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ صباقمر نے ایف بی آر کی طرف سے نوٹس کی خبرکوبے بنیادقراردیتے ہوئے کہا کہ مجھے ایف بی آرکی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملااورنہ ہی میراگھرسیل کیاگیاہے اس حوالے سے میڈیا میں پھیلائی جانے و الی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے

۔نجی ٹی وی کے مطابق صبا قمر نے کہا کہ میرے ایف بی آرکے تمام معاملات کلیئر ہیں اور میں اپنے گھر میں بالکل آرام سے بیٹھی ہوئی ہوں لیکن جو لوگ مجھے بدنام کررہے ان کے خلاف قانونی کارروائی ضرورکروں گی۔انکاکہناتھاکہ خداکاشکرہے کہ مجھے پاکستان کے علاوہ بھارت میں شہرت اورمقام ملاہے ۔میں اپنی شہرت کونقصان نہیں پہنچنے دوں گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved