اداکارہ پراچی ڈیسائی 28برس کی ہو گئیں
  12  ستمبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک)معروف بالی ووڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی 28برس کی ہو گئیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق ٹی وی کے معروف ڈرامہ ”قسم سے “ کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ پراچی ڈیسائی 28برس کی ہو گئی ہیں۔انہوں نے فلمی دنیا میں فلم ”راک آن “ سے آغاز کیا

اور بعد میں ”ونس آپان اے ٹائم “ ، ”بول بچن“ اور ”اظہر“ کے علاوہ اوربے شمار فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ان کے مشہور گانوں میں فلم ”راک آن “ کا”یہ تمہاری میری باتیں “ ، ”ونس آپان اے ٹائم ان ممبئی “ کا ”پی لوں“ ، ”می اور میں “ کا ”نہ جانے کہاں سے آیا ہے“، ”اک ویلن“ کا ”آواری“ اور فلم ”اظہر “ کا ”اتنی سی بات ہے “ مشہور ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved