معروف اداکارسنجے دت پاکستان کے معروف پیر کے پاس مسائل حل کےلئے پہنچ گئے ، دعا کی استدعا
  14  ستمبر‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بالی وڈ کے پریشان حال سنجو بابا نے پاکستان کے ایک پیر سے رابطہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بُرا وقت ٹالنے کے لیے بالی وڈ کے سنجو بابا نے اپنی کوششیں تیز کر دیں اور انہی کوششوں میں انہوں نے پاکستانی پیروں سے رابطے کرنا شروع کر دئے ہیں ۔

سنجے دت کی دبئی میں صوفی جمیل سے ان کے آستانے پر ملاقات ہوئی۔ سنجے دت نے صوفی جمیل سے ملاقات میں اپنے مسائل اور اپنی پریشانیوں سے متعلق انہیں آگاہ کیا۔صوفی جمیل سے ملاقات میں سنجے دت نے اپنے لیے دعا کرنے کا بھی کہا ۔ دونوں کی دبئی میں آستانے میں ہوئی ملاقات کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved