شوبز
سری دیوی کا جادو چل گیا
10 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ممبئی: بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی اور سجل علی کی فلم ’’مام‘‘ نے ریلیز کے دوسرے روز 5 کروڑ 8 لاکھ کا بزنس کرکے سب کو حیران کردیا۔ناموربھارتی اداکارہ سری دیوی، نوازالدین صدیقی، اکشے کھنا ، پاکستانی اداکارعدنان صدیقی اور
ٹھگزآف ہندوستان‘ کا عوام کو بے صبری سے انتظار
10 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)عامر خان کی نئی آنے والی فلم ’ٹھگزآف ہندوستان‘ کانہ صرف بھارت میں انتظار کیا جا رہا ہے بلکہ پاکستانی عوام بھی شدت سے اس کی منتظر ہےکیوں کہ اس فلم میں عامر خان جلوا گر ہو رہے ہیں اپنے نئے اور دلکش انداز کے ساتھ۔عامر خان کا اس فلم میں منفرد کردار تو قابلِ ذکر ہے ہی اس کے علاوہ بھی ایک
اسپائڈرمین،ہوم کمنگ،نےریلیزہوتے ہی سب کوجکڑلیا
10 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)فلم ’’ اسپائڈر مین ۔ ہوم کمنگ‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی جالا پھینک کر سب کو جکڑ لیااور 11 ارب70 کروڑ روپے آمدنی کے ساتھ پہلے نمبر پرآ گئی ۔یہ ایونجرز میں ایکشن کے بعد اسپائیڈرمین کے لیے نیا ایڈونچر ہے، اس بار دشمن پیٹر پارکر کی ہردلعزیز اور قریبی شخصیات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیتا ہے۔ اس
ہالی ووڈ و فلم تھور،ریگنوروک 3نومبر کوریلیز ہوگی
10 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)2011ء کی ہالی ووڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم تھور کے سیکوئل کو’ ’تھور،ریگنوروک‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔یہ فلم 3نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ہدایتکار ٹیکا ویٹیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں سپر ہیرو تھور ایک طاقتور دشمن سے
2بارآسکر ایوارڈ یافتہ بھارت کے انتہائی معروف موسیقار اے آر رحمان پہلے ہندو تھے ۔۔ انہوں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ اسلام قبول کرنے کے بعد ان
9 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسکر ایواڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ اسلام کا مطلب سادہ طریقے سے زندگی جینا اور انسانیت کا احترام کرنا ہے، میری کامیابی کیوجہ صوفی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسیقی کی دنیا میں اپنے 25 سال مکمل کرنے پر اے آر رحمان نے غیر ملکی خبررساں ادارے کو ا
’’بوجھو تو جانیں ‘‘ کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ تصویر بھارت کی کس انتہائی معروف اداکارہ کی ہے ؟ 
9 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر کوئی نہیں بتا سکتا کہ یہ شوبز انڈسٹری کی کون سی شخصیت ہیں۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں ایسے اداکار اور اداکارئیں ہیں جن کے ماضی کی تصاویر دیکھی جائیں تو انہیں پہچاننا بہت ہی مشکل ہوتا ہے۔گزشتہ روز
ہالی ووڈ کے مشہور و معروف اور مہنگے ترین سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالن کا حیران کن انکشاف
9 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ کے مشہور و معروف اور مہنگے ترین سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالن نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ غربت کے دنوں میں انہوں نے اپنا پالتو کتا فروخت کرکے اپنی بھوک مٹائی تھی۔چار دہائیوں سے زائد عرصے سے ہالی ووڈ پر راج کرنے والے مقبول ترین سپر اسٹار سلویسٹراسٹالن نے متعدد بلاک بسٹر فلموں م
دپیکا پڈوکون کا سربین ٹینس سٹارنواک جوکو وچ کے ساتھ پرانا معاشقہ منظرعام پرآگیا
9 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے علاوہ معاشقوں کی وجہ سے بھی مشہورہیں اور اب عالمی شہرت یافتہ سربین ٹینس سٹارنواک جوکو وچ کے ساتھ ان کا پرانا سکینڈل منظرعام پرآگیا ہے۔دپیکا پڈوکون کا شماربالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو بھارت کی بہت
گووندا کی بیٹی کو فلموں میں کام کیوں نہیں ملتا؟ تصاویر دیکھ کر آپ کوعلم ہوجائیگا
9 جولائی 2017  -  شوبز
نئی دہلی ( آن لائن)بالی ووڈ کے کئی فنکاروں کے بچے انڈسٹری میں آ چکے ہیں متعدد آنے کو بالکل تیار ہیں لیکن 80 اور 90ءکی دہائی کے معروف اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا نے صرف ایک ہی فلم میں کام کیا اور اس کے بعد وہ کسی فلم میں نظر نہ آئیں۔یہ افواہیں بھی خوب پھیلیں کہ گووندا جو کبھی سلمان خان کے بہت قریبی دو
عدنان صدیقی ،سجل علی کی یاد،سری دیوی روپڑیں
9 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی کی یاد میں رو پڑیںاور ساتھی اداکاروں کے نام خوبصورت پیغام دے ڈالا ۔سری دیوی نے گزشتہ روز ریلیز کی گئی فلم ’مام ‘ سے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والے عدنان صدیقی اور سجل علی کے نام سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام
فلم ’ڈیڈ پو ل2 ‘کانیاٹیزر ٹریلر جاری
9 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)گزشتہ سال باکس آفس پر دھوم مچانے والی مارول کامکس کی بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم ڈیڈپول کے مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ایکشن ایڈونچر سے بھرپور اس فلم کی اگلی کڑی ’’ڈیڈ پول 2‘‘کا نیا ٹیزرٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ڈیوڈ لیچ کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم ویڈ وِلسن نامی ایک ایسے نوجو
متنازع کلمات پر’ دی کپل شرما شو ‘کے خلاف خواتین مشتعل
9 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)بھارت کے مقبول مزاحیہ اداکار کپل شرما کے کامیڈی پروگرام میں بھارتی سیاستدان کی جانب سے خواتین کے خلاف نازیبا کلمات کی ادائیگی کے باعث ’’دی کپل شرما شو‘‘ ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوگیا۔بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘کا شمارکچھ عرصہ پہلے تک بھ
کراچی بمقابلہ پنجاب ،کیا ٹوٹیں گے باکس آفس پر ماضی کے ریکارڈ ؟
9 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) ’کراچی بمقابلہ پنجاب ‘۔۔۔ارے بھئی حیران نہ ہوں۔۔ نہ ہی یہ مقابلہ پی ایس ایل کا ہے اورنہ ہی دو شہروں کا۔اس کے برعکس یہ مقابلہ ہے دو الگ الگ شہروں کے رہائشی لڑکے اورلڑکی کے درمیان پیدا ہونے والی محبت کے بعد سامنے آنے والی مشکلات کا ۔جی ہاں ،ڈائریکٹر ندیم بیگ کی فلم’پنجاب نہیں
دیپکا پڈوکون کا ایک فلم کا معاوضہ12 کروڑ روپے
9 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)انٹرنیشنل اسٹار دیپکا پڈوکون کی نئی آنے والی میگا فلم پدماوتی جس میں ان کے ساتھ رنویر سنگھ بھی کام کررہے ہیں، کے بارے میں بہت کچھ کہا اور لکھا جاچکا ہے۔ہالی وڈ میں فلم ٹرپل ایکس:ریٹرن دی زینڈر کیج سے ہلچل مچانے کے بعددیپکا پڈوکون نے فوربز میگزین کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی
فلم ’’اویکن دی شیڈو مین‘‘کا نیاٹریلر جاری
9 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ’’اویکن دی شیڈو مین‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جے ایس ولسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی ماں کی
برقع اوڑھ کر یہ کام کرنے والی راکھی ساونت کی گرفتاری ۔۔۔عدالت سے بڑا حکم جاری
9 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی(روز نامہ اوصاف )لاہوربھارتی عدالت نے بالی و وڈ اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری۔پولیس کو حکم دیاگیا ہے کہ انہیں 7 اگست سے پہلے عدالت میں پیش کیا جائے۔لدھیانہ کی عدالت کے جانب سے یہ احکامات سامنے آگئے۔قبل ازیں اسکینڈل کوئین راکھی ساونت 7 جولائی کو لدھیانہ کی عدالت میں برق
کترینہ کیف کی بہن کی یہ تصاویردیکھ کرآپ کےہوش اڑ جائیں گے
8 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )بولی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث کئی برسوں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتی آرہی ہیں اور اب ان کی بہن ازابیل بھی بولی وڈ میں فلم “ڈاکٹر کیبی”کے ذریعے قدم رکھنے جا رہی ہیں۔بولی وڈ ببل کے مطابق
معروف کامیڈین سیٹ پربے ہوش ہوگئے
8 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما اپنے شو کے سیٹ پر بے ہوش ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کپل شرما کو بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کے ساتھ شو کی ریکارڈنگ کرنا تھی لیکن کپل شرما کے بے ہوش ہونے کی وجہ سے شاہ رخ خان بغیر ریکارڈنگ کیے ہی اپنے گھر واپس لوٹ گئے۔ شاہ رُخ خان کپل شرما میں شو کے لیے اپنی آنے
ہدایت کار نے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول کی ماں کے منہ پر زور دار تھپڑ کیوں مارا۔۔۔حقیقت جان کر حیران رہ جائینگے
8 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی(روز نامہ اوصاف )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول کی ماں اور لیجنڈ اداکارہ تنوجا کو ہدایت کار نے فلم کی شوٹنگ کے دوران زوردار تھپڑ رسید کردیا۔ہندی سینما میں ادکاری کا لوہا منوانے والی ادکارہ تنوجا نے 1961 میں کیدارشرما کی فلم ہماری یاد آئے گی سے فلمی کریئر کا آغاز کیا اور ان کے ساتھ کیدار شرما کے بیٹے
مومنہ مستحسن نے نوجوانوں کو دھوکہ دےدیا‘ایسی تصویر وائرل جس نے کروڑوں دل چکنا چور کردیئے
8 جولائی 2017  -  شوبز
لاہور(ویب ڈیسک)کوک سٹوڈیو سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے اور کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر چھا جانے والی مومنہ مستحسن نے بھی نوجوانوں کودھوکہ دیدیا ہے اور ان کی بغیر میک کی اپ تصویر سامنے آنے پر کروڑوں دل چکنا چور ہو گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ان کی چند تصاویر گردش کر رہی ہیں جن سے متعلق دعوی کیا جا رہا
کوریوگرافرگنیش آچاریا نے وزن میں بے تحاشہ کمی کرکے سب کو چونکا دیا
8 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)ممبئی: بالی وڈ میں تقریباً دو دہائیوں سے اداکاروں کو اپنے اشاروں پر نچانے والے نامور کوریوگرافر گنیش آچاریا نے اپنے وزن میں 85 کلو گرام کمی کرکے بھارتی شوبز انڈسٹری کے تمام لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔نیشنل ایوارڈ یافتہ ڈانس ماسٹرگینش آچاریا کا شمار بالی ووڈ کے مقبول ترین
ہالی ووڈ کی کرائم ڈرامہ فلم ’مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس ‘
8 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)پراسرار واقعے کے گرد گھومتی ہالی ووڈ کی نئی کرائم ڈرامہ فلم مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کینیتھ براناگھ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اس ہی نام کے ایک شہرہ آفاق ناول کے گرد گھوم رہی ہے، جس کی کہانی ایک لگژری ٹرین میں سوار
میں پنجاب نہیں جاوٴں گی
8 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)نامعلوم افراد کے دوسرے چانس کوخطرے میں ڈالنے کیلئے”میں پنجاب نہیں جاوٴنگی “ کا ٹریلر بھی زور شور سے آگیا ہے۔سپر ڈوپر ہِٹ فلم” جوانی پھر نہیں آنی“ اورکامیاب ڈرامے ”دل لگی“ کی ہٹ جوڑی ہمایوں سعید اور مہوش حیات اس فلم میں بھی نظر آئیں گی۔ٹریلر نے” ٹیزر“ کی طرح سب کو اپنا د
خوفناک مناظر سے بھرپورفلم ’جیکلز‘ کا پہلا ٹریلر
8 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلرفلم ’جیکلز‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کیون گریٹرٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے بچوں
فلم ”ٹیوب لائٹ نے دوہفتے میں ایک ارب 14 کروڑ روپے کما لئے
8 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)بالی وڈ فلم ”ٹیوب لائٹ “نےدوہفتے میں ایک ارب 14 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارفلمساز کبیر خان کی ہدایت کردہ فلم نے ” ٹیوب لائٹ “نے ریلیز کے 14 روز میں ایک ارب چودہ کروڑ پچاس لاکھ روپے کما لئے ہیں۔جبکہ فلم ریلیز کے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے جو فل
دوسری جنگ عظیم پر بنی ایکشن فلم ’ڈنکرک ‘کا ٹریلرجاری
8 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)ایکشن سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے گرد گھومتی تھرل سے بھرپور فلم ’ڈنکرک ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم میں جنگ عظیم دوم کے دوران جرمن فوج
فلم ’’اویکن دی شیڈو مین‘‘کا نیاٹریلر جاری
8 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ’’اویکن دی شیڈو مین‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جے ایس ولسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی ماں کی پراسرار موت کا کھوج لگانے کیلئے ایک ہو جاتے ہی
اداکار وِکرم چیٹرجی ماڈل سونیا چوہان کے قتل کے الزام میں گرفتار
7 جولائی 2017  -  شوبز
کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک )مشہور اداکار وِکرم چیٹرجی کو کار حادثے میں جاں بحق ہونے والی مشہور ٹی وی اینکر اور ماڈل سونیا چوہان کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔کولکتہ پولیس کے مطابق اداکار وِکرم چیٹرجی کو ساتھ کولکتہ سے آدھی رات کو ایک مال کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔
ودیابالن کاآئندہ فلموں میں مختصرکرداراداکرنے سے انکار
7 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے آئندہ فلموں میں مختصر کردار (کیمیو) کرنے سے انکار کردیا۔بالی وڈ میں فلموں کو کامیاب کرنے کے لیے معروف اداکاروں کے مختصر کردار کا رجحان بڑھتا جارہا ہے اور حال ہی میں کنگ خان نے سلمان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں بھی مختصر کردار کیا ہے۔اداکارہ ودیا بالن بھی کئی ف
رنبیر کپور ممبئی کی حسینہ کے عشق میں گرفتار
7 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے ممبئی کی ایک حسینہ کے عشق میں گرفتار ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے درمیان معاشقہ ختم ہونے کے بعد دونوں ایک دوسرے کو نظر انداز کرتے ہیں اور دونوں کے تعلقات بھی انتہائی کشیدہ ہیں لیکن اس کے باوجود بالی وڈ ک
میں ہوں رابعہ انعم اورمیں ہوں۔۔۔۔شادی کی تقریب میں رابعہ انعم اوران کے شوہرنے مہمانوں کاکس طرح استقبا ل کیا؟
7 جولائی 2017  -  شوبز
کراچی(ویب ڈیسک)ملک کی معروف اینکررابعہ انعم کی عیدکے موقع پرمنگنی ہوئی تھی جبکہ اب ان کانکاح ہوگیا۔نکاح کی تصاویرمنظرعام پرآنے کے بعدلاکھوں لوگوں دل ٹوٹ گئے۔رابعہ انعم جیو نیوزسے پہلے اے آروائی ٹی وی پربھی بطوراینکرپرسن کام کرچکی ہیں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کالوہامنوایااورآج ان کاشمارپاکستان کے
مہنگے ترین تحائف تقسیم کرنے والی 7 مشہور بولی وُڈ شخصیات
7 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )شان و شوکت کے ساتھ بادشاہوں والی زندگی گزارنے والے بولی وڈ اداکاروں کیلئے پیسہ تشو پیپر سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتا۔ یہی وجہ ہے کہ یہ اداکار وقتاً فوقتاً اپنی دولت کے بے دریغ استعمال کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ آج آپ کو بولی وڈ سے جڑی سات ایسی شخصیات کے بارے میں بتا رہے ہیں جنہوں نے اپنے دوستوں او


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved