شوبز
ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے !
2 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)پاکستانی چاہے امریکہ میں مقیم ہوں یامخالف ملک بھارت میں ،ان میں موجود ٹیلنٹ ان کی کامیابی بن کر پیچھے دوڑتا ہوا دکھائی دیتا ہے !یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے گلوکار ہو ں یا فنکار ،مصنف ہوں یا مزاح نگار ہر سرزمین پر پاکستان کا نام اونچا کرکےملک کی شان و شوکت میں چار چاند لگا دیتے ہیں ۔
عید پرپاکستانی فلموں کا 10 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس
2 جولائی 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)عید الفطر پر پاکستانی فلمیں سینما گھر وں میں اپنا رنگ جمانے میں کامیاب دکھائی دیں،یاسر نواز کی فلم مہرالنساء وی لب یو اورحسن وقاص رانا کی فلم یلغار نے دس کروڑ روپےسے زائدکا بزنس کر ڈالا۔تینوں فلمیں عید الفطر پرفلم بینوں کے لئے سینما گھروں میں پیش کی گئی،اس موقع پر فلم بینوں کی
بالی ووڈ کی بہت سی اداکارائیں ذہنی مریض ہیں، کرن جوہر
1 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بہت سی اداکارائیں ذہنی مریض ہیں، میں اُن کے جیسا نہیں بننا چاہتا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرن جوہر نے کہا کہ میں اپنے بچوں روحی اور ریش کی تربیت سخت گیر باپ کے طور پر نہیں بلکہ شفیق والد کی طرح کرنا چاہتا ہوں۔انہوں نے ک
بھارتی اداکارہ ماہیما چودھری کے مداح صدمے سے نڈھال
1 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) "پردیس "فلم سے کیرئیر کی شروعات کرکے چاہنے والوں کے دلوں پر بجلیاں گرانے والی بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چودھری کے بارے میں ایک انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ماہیما چودھری کو ایک المناک حادثے سے پہنچنے والے گہرے رنج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ مشہور اداکارہ کے کز
کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سی انتہائی معروف پاکستانی اداکارہ ہے جس نے’’ باہو بلی ‘‘ میں کام کیا ؟ نام جان کر ایک بار تو آپ کا منہ بھی حیرت
1 جولائی 2017  -  شوبز
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ مہک نور نے پرستار سے گاڑی کا تحفہ لینے سے معذرت کر لی. بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مہک نور ان دنوں تماثیل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” باہو بلی “ میں پرفارم کر رہی ہیں .گزشتہ روز جب وہ ڈرامہ کرنے کے بعد واپس گھر جانے لگیں تو فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے بلال اختر نامی پرستار ن
بالی ووڈ کے وہ اداکارجنہوں نے حقیقی زندگی میں بھی قتل کیے
1 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ فلموں میں ہم اکثر جن اداکاروں کو ہیرو کی شکل میں دیکھتے ہیں وہ فلموں میں تو غنڈوں اور وِلن کو قتل کردیتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بولی وڈ کی کچھ سلیبریٹیز ایسی بھی ہیں جنہوں نے حقیقی زندگی میں بھی قتل کر رکھے ہیں۔بولی وڈ کے دبنگ خان اپنی حقیقی زندگی میں بھی ایک معصوم شخص کی جان
شادی کی پہلی رات بھاری جیولری نہیں پہنی،حمیراارشد
1 جولائی 2017  -  شوبز
لاہور(ویب ڈیسک )نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شومیں معروف گلوکارہ حمیراارشد کاکہناتھاکہ شادی کی پہلی رات بھاری جیولری نہیں پہنی ، کان کی بالیاں بہت بھاری تھیں اور ایسے لگتا تھاکہ ہاتھ سے اٹھا رکھاہے ، بال چھوٹے تھے لیکن جُوڑا بنا رکھاتھا اور اس کیلئے بڑی تعداد میں پن استعمال کی گئیں ۔ شادی سے پہلے تین چاردن ت
مہیش بھٹ نے کہا کہ ان دونو ںمیں سے یہ لڑکا بہت اچھا ہے اس سے شادی کر لو پا کستانی اداکارہ میرا نے بڑا انکشاف کر دیا
1 جولائی 2017  -  شوبز
لاہور (روز نامہ اوصاف)نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی فلمسٹار میرا نے بتایا کہ بالی وڈ میں کام کرنے کے دوران مجھے شادی کی متعدد پیشکشیں موصول ہوئیں جن میں سے دو بہت ہی اچھے رشتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فلمساز مہیش بھٹ نے مجھے اشمیت پٹیل کے بارے میں کہا تھا کہ اچھا لڑکا ہے۔میرا اس کے بارے می
بھا رتیو ں نے تو حد ہی کر دی
1 جولائی 2017  -  شوبز
ممبئی(روز نامہ اوصاف)نجی بھارتی ٹی وی کے مطابق حال ہی میں ایک مشہورڈیجیٹل نیٹ ورک کے سی ای اوپرخواتین سے جنسی زیادتی کاالزام لگ گیا۔جبکہ ایک تقریب میں شریک معروف بھارتی اداکاراکشے کمارکی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ جوخودبھی ایک مشہوراداکارہ رہ چکی ہیں انہوں نےاپنے ایک کال میں لکھاکہ انہیں بھی جنسی طور پرہراساں
سری دیوی کی چھوٹی بیٹی کی ٹی وی آڈیشن میں ناکام
30 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور نے رقص کی دنیا میں نام بنانے کا فیصلہ کیا لیکن ڈانس رئیلٹی شو میں شرکت کے لیے دیئے گئے آڈیشن میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑگیا۔ اداکارہ سری دیوی کی بیٹیاں اکثر خبروں میں رہتی ہیں لیکن اب ان کی بڑی بیٹی جھانوی کپور فلمی نگری میں انٹری
دانش تیمورکااہلیہ کے ساتھ فلم میں کام کرنے کافیصلہ
30 جون‬‮ 2017  -  شوبز
کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار و ماڈل دانش تیمور اور ان کی اہلیہ اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے ایک ساتھ فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بہت جلد دونوں فلم میں کام کرتے ہوئے نظر آئینگے۔اس حوالے سے عائزہ خان نےنجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی آفرز مل چکی ہیں اور کچھ کام بھی ہورہا ہے، فی الحال اس کے بار
معروف نیوزکاسٹررابعہ انعم کی منگنی ہو گئی
30 جون‬‮ 2017  -  شوبز
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف نجی ٹی وی چینل کی نیوزکاسٹررابعہ انعم کی منگنی ہوگئی ۔ان کی منگنی سے ان کے چاہنے والوں اورخاص کربہت سے نوجوانوں کے دل ٹوٹ گئے ۔اینکرپرسن کی منگنی عیدکے موقع پرہوئی ۔رابعہ انعم جیونیوزسے پہلے اے آروائی ٹی وی پربھی بطوراینکرپرسن کام کرچکی ہیں انہوں نے اپنی صلاحیتوں
میں آپ کیساتھ یہ کام نہیں کر سکتی کرینہ کپور نے شاہ رخ کو صاف انکار کر دیا
30 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(روز نامہ اوصاف) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فی الحال کسی بھی فلم کی شوٹنگ میں حصہ نہیں لے سکتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان ان دنوں ہدایتکار آنند لال رائے کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم میں ان کے ساتھ انوشکا شرم
میں اس انسان کی خا طر 2 نو کر یا ں کر تی رہی ہو ں ، ما ہرہ خان نے دیر بعد اہم راز فاش کر دیا
30 جون‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(روز نامہ اوصاف) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میری زندگی کی جدوجہد بظاہر کسی کو نظر نہیں آتی لیکن میں ان تمام کوششوں کو ایک چارٹ پر بنا سکتی ہوں کیونکہ میں 16 سال کی عمر میں لاس اینجلس میں منتقل ہوئی، جہاں میں دونوکریاں کرتی تھی اور اپنے بھائی کو پالتی تھی ۔اور اس کی تعلیم کا خرچ اٹھاتی تھی
جو بھی لڑکا یہ کام کرے گا میں اسی سے شادی کر ونگی ، پر یا نکا نے بڑی شرائط رکھ دی
30 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(روز نامہ اوصاف)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ شادی ان کی زندگی میں بگاڑ پیدا نہیں کر سکتی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ شادی اور کیریئردو مختلف چیزیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کیلئے وقت میرے کام کا حصہ ہے اور یہ سب کسی کے لئے ہینڈل کرنا آسان نہ
اگر میری میں جوانی میں اجے یہ کام نہ کر تے تو آج میں شادی شدہ ہو تی ، تبونے غیر شادی شدہ زندگی کے راز سے پردہ اٹھا دیا
30 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(روز نامہ اوصاف) تبو کا شمار بالی ووڈ کی ایسی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے ناصرف اپنی خوبصورتی بلکہ ایکٹنگ سے لاکھوں دلوں میں جگہ بنائی۔ تبو بہت کم فلمیں سائن کرتی ہیں تاہم جب بھی ان کی کوئی فلم آتی ہے اس میں ان کی اداکاری دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔ اداکارہ تبو روہت سیٹھی کی فلم گول مال سے بالی ووڈ می
بھا رتی اداکارہ کے گھر صف ما تم بچھ گئی ، فلم انڈسٹری سو گ میں ڈوب گئی
30 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی( روز نامہ اوصاف ) بالی ووڈ کی ماضی کی خوبصورت اداکارہ ماہیما چوہدری کے بھائی اور بھابی کار حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چوہدری کے کزن اور ان کی اہلیہ کسی ایونٹ سے واپس آرہے تھے اس دوران دوسری سمت سے آنے والی بس کار سے ٹکراگئی، گاڑی کی اسپیڈ زیادہ ہ
ملکی بڑی سیا سی شخصیت معروف پشتوگلوکارہ گل پانڑا کے عشق میں مبتلا
30 جون‬‮ 2017  -  شوبز
پشاور(روز نامہ اوصاف) عوامی نیشنل پارٹی کا صوبائی رہنماءمعروف پشتوگلوکارہ گل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہوگیا اور اپنے عشق کی نشانی کے طورپر پشاور کینٹ میں موجود کروڑوں روپے کا بنگلہ بھی تحفے میں دے دیا، یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ دونوں کے درمیان 2013ءیا اس سے بھی پہلے کا تعلق ہے ۔نجی اخبار’خیبر‘ کے مطابق اے این
سہیل وڑائچ کے ڈانسر شین سے تیز و تند سوالات
29 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف صحافی اور اینکر سہیل وڑائچ نے معروف ڈانسر شین کی جاوید ہاشمی سے مبینہ شادی بارے سوالات کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انھوں نے ان سے کہا کہ آپ کا ایک سکینڈل معروف ٹینس سٹار اعصام الحق سے تھا ۔وہ بھی اچھے ڈانسر ہیں اور ایک آپ کی شادی کی خبر جاوید
نجی ٹی وی کے ایک اور پروگرام کے دوران فحش گفتگو نے حدیں پار کردیں
29 جون‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگراموں کے دوران ذو معنی اور واہیات گفتگو اب معمول بنتی جا رہی ہے۔اینکرز اور مہمان فنکار ایسی ایسی باتیں سینکڑوں حاضرین اور کروڑوں ناظرین کے سامنے اتنے دھڑلے سے کر جاتے ہیں کہ یوں لگتا ہے کہ پورے معاشرے پر ایک بد نما قسم کی بے باکی کو مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اور ن
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ پر اہم ملکی سیاستدان فدا ہو گئے
29 جون‬‮ 2017  -  شوبز
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عشق کا کھیل بھی عجیب ہے۔ جب کسی پر اس کا بھوت سوار ہوتا ہے تو وہ کچھ بھی کرنے گزرنے کی آخری حد کو چھو جاتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ کسی کو عشق ہوجانے پر پیسہ پانی کی طرح بہانے کی طاقت حاصل ہوتی ہے اور کوئی صرف اپنے آنسو ہی بہانے کی بساط رکھتا ہے۔ کئی بادشاہ عشق کے ہاتھوں مجبور پر گدا بن گ
میرا عید کے شو پر ساتھی فلمی اداکارہ لیلیٰ سے لڑ پڑیں
29 جون‬‮ 2017  -  شوبز
" لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فلمسٹار میرا یوں تو پورا سال ہی کسی نے کسی تنازعے میں گھری نظر آتی ہیں ۔اس پر انھیں متعدد بار صحافیوں کی جانب سے انتہائی "سخت"سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ان کی ساتھی اداکاراؤں سے لڑائی جھگڑوں کی بات بھی کوئی نئی نہیں۔ عرصہ دراز تک وہ مشہور فلمسٹار ریما کے ساتھ مختلف فورمز پر
اداکارہ شین کی جا وید ہا شمی سے شادی ۔۔۔؟ ویڈیو نے سب کی آنکھیں کھول دیں
29 جون‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور (روز نامہ اوصاف) اداکارہ شین نے جاوید ہاشمی کیساتھ شادی کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوئیں تھیں کہ اداکارہ شین سے سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کی جانب سے شادی کر لی گئی ہے۔ اس حوالے سے اب اداکارہ نے وضاحت کی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرا
معروف اداکار عندنان چھپے رستم نکلے‘ سری دیوی کی شادی شدہ زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھادیا
29 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکارعدنان صدیقی نے اداکارہ سری دیوی اور ان کے شوہر بونی کپور کی شادی شدہ زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سری دیوی کو بے انتہا پسند کرتے ہیں۔پاکستان کے ناموراور باصلاحیت اداکار عدنان صدیقی اور خوبرو اداکارہ سجل علی فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں ڈیب
ایکشن گیم ’’مڈل ارتھ: شیڈو آف وار‘‘ متعارف
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)ایکشن سے بھرپور نئی ویڈیو گیم’’ مڈل ارتھ: شیڈو آف وار‘‘ متعارف کروا دیا گیا جس کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔وارنر بروس گیمز کے اشتراک سے تیار ہونیوالی سنسنی سے بھرپور اس ویڈیوگیم میں تلوار بازی میں ماہر ایک ایسا جانباز جنگجو موجود ہے جواپنے روایتی انداز میں خطرناک دشمنوں ک
فلم ‘‘دی گریس فیلڈ انسیڈنٹ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ ایکشن فلم ‘‘دی گریس فیلڈ انسیڈنٹ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔میتھیو راتھے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین جوڑوں کے گرد گھوم رہی ہے جو چھٹیاں گزارنے کیلئے ایک پر تعیش کیبن کا رخ کرتے ہیں
ویڈیو گیم ’’ مڈل ارتھ: شیڈوآف وار‘‘ کا ٹریلر جاری
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)ایکشن کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ مار دھاڑ کے مناظر سے بھرپور نیا ویڈیو گیم ’’ مڈل ارتھ:شیڈوآف وار‘‘ متعارف کر ادیا ہے۔وارنر بروس گیمز کے اشتراک سے تیار ہونے والی سنسنی سے بھرپور اس ویڈیوگیم میں تلوار بازی میں ماہر ایک ایسا جانباز جنگجو موجود ہے جواپنے روایتی انداز میں
سائنس فکشن فلم ’دی آنسر‘کا نیا ٹریلر
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’دی آنسر‘کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اقبال احمد کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے والدین کی وفات کے بعد ان پر حملہ کرنے والوں کی کھوج لگانے میں مص
تھرل فلم ’امریکن اسیسن‘ کی نئی جھلکیاں جاری
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ایکشن اورتھرل سے بھرپور ہالی ووڈفلم ’امریکن اسیسن‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔مائیکل کوسیٹا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سی آئی اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوجاتی ہے۔واقعے کے بعد انتہائی افسردہ
پیرس ،مردوں کے فیشن ویک کا آغاز، ریمپ پر واک
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)فیشن کے معاملے میں مرد بھی خواتین سے کسی طور پیچھے نہیں اوریہی وجہ ہے کہ خواتین کے ساتھ ساتھ مرودوں کیلئے بھی فیشن شوز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔فرانسیسی دار الحکومت پیرس میں بھی 5روزہ مینز فیشن ویک کاآغاز ہوگیا ہے جس میں معروف ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کرر ہے ہیں۔پانچ روز تک جاری
ہالی ووڈ انڈسٹری کے لئے افسوسناک خبر!
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)کم عرصے میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والےسر ڈینیل کی ریٹائرمنٹ سے متعلق افسوسناک خبر کی تصدیق ان کے ترجمان کی جانب سےکی گئی ۔خبر کی تصدیق کے بعد ہالی ووڈ کمیونٹی سمیت سر ڈینیل کے مداح اور برطانوی اداکار بھی حیرت میں مبتلا ہیں ۔ڈینیل کےترجمان لیس لی ڈارٹ کا کہنا ہے کہ سر ڈینیل ڈ
جیتو پاکستان والی فبیہا نے اپنی اصلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے نوجوانوں کی عید خراب کردی
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
کراچی(ویب ڈیسک)معروف اداکار اور ٹی وی ہوسٹ فہد مصطفی کے پروگرام ”جیتو پاکستان“ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی فبیہا شیرازی کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں اور اگر سوشل میڈیا کو دیکھا جائے تو ہر کوئی ان کا نمبر حاصل کرنے کا خواہشمند ہے۔ پاکستان کے کئی افراد فبیہا کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے شو دیکھتے ہیں او


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved