شوبز
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ پر اہم ملکی سیاستدان فدا ہو گئے
29 جون‬‮ 2017  -  شوبز
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عشق کا کھیل بھی عجیب ہے۔ جب کسی پر اس کا بھوت سوار ہوتا ہے تو وہ کچھ بھی کرنے گزرنے کی آخری حد کو چھو جاتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ کسی کو عشق ہوجانے پر پیسہ پانی کی طرح بہانے کی طاقت حاصل ہوتی ہے اور کوئی صرف اپنے آنسو ہی بہانے کی بساط رکھتا ہے۔ کئی بادشاہ عشق کے ہاتھوں مجبور پر گدا بن گ
میرا عید کے شو پر ساتھی فلمی اداکارہ لیلیٰ سے لڑ پڑیں
29 جون‬‮ 2017  -  شوبز
" لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فلمسٹار میرا یوں تو پورا سال ہی کسی نے کسی تنازعے میں گھری نظر آتی ہیں ۔اس پر انھیں متعدد بار صحافیوں کی جانب سے انتہائی "سخت"سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ان کی ساتھی اداکاراؤں سے لڑائی جھگڑوں کی بات بھی کوئی نئی نہیں۔ عرصہ دراز تک وہ مشہور فلمسٹار ریما کے ساتھ مختلف فورمز پر
اداکارہ شین کی جا وید ہا شمی سے شادی ۔۔۔؟ ویڈیو نے سب کی آنکھیں کھول دیں
29 جون‬‮ 2017  -  شوبز
لاہور (روز نامہ اوصاف) اداکارہ شین نے جاوید ہاشمی کیساتھ شادی کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوئیں تھیں کہ اداکارہ شین سے سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کی جانب سے شادی کر لی گئی ہے۔ اس حوالے سے اب اداکارہ نے وضاحت کی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرا
معروف اداکار عندنان چھپے رستم نکلے‘ سری دیوی کی شادی شدہ زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھادیا
29 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکارعدنان صدیقی نے اداکارہ سری دیوی اور ان کے شوہر بونی کپور کی شادی شدہ زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سری دیوی کو بے انتہا پسند کرتے ہیں۔پاکستان کے ناموراور باصلاحیت اداکار عدنان صدیقی اور خوبرو اداکارہ سجل علی فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں ڈیب
ایکشن گیم ’’مڈل ارتھ: شیڈو آف وار‘‘ متعارف
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)ایکشن سے بھرپور نئی ویڈیو گیم’’ مڈل ارتھ: شیڈو آف وار‘‘ متعارف کروا دیا گیا جس کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔وارنر بروس گیمز کے اشتراک سے تیار ہونیوالی سنسنی سے بھرپور اس ویڈیوگیم میں تلوار بازی میں ماہر ایک ایسا جانباز جنگجو موجود ہے جواپنے روایتی انداز میں خطرناک دشمنوں ک
فلم ‘‘دی گریس فیلڈ انسیڈنٹ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ ایکشن فلم ‘‘دی گریس فیلڈ انسیڈنٹ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔میتھیو راتھے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین جوڑوں کے گرد گھوم رہی ہے جو چھٹیاں گزارنے کیلئے ایک پر تعیش کیبن کا رخ کرتے ہیں
ویڈیو گیم ’’ مڈل ارتھ: شیڈوآف وار‘‘ کا ٹریلر جاری
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)ایکشن کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ مار دھاڑ کے مناظر سے بھرپور نیا ویڈیو گیم ’’ مڈل ارتھ:شیڈوآف وار‘‘ متعارف کر ادیا ہے۔وارنر بروس گیمز کے اشتراک سے تیار ہونے والی سنسنی سے بھرپور اس ویڈیوگیم میں تلوار بازی میں ماہر ایک ایسا جانباز جنگجو موجود ہے جواپنے روایتی انداز میں
سائنس فکشن فلم ’دی آنسر‘کا نیا ٹریلر
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’دی آنسر‘کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اقبال احمد کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے والدین کی وفات کے بعد ان پر حملہ کرنے والوں کی کھوج لگانے میں مص
تھرل فلم ’امریکن اسیسن‘ کی نئی جھلکیاں جاری
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ایکشن اورتھرل سے بھرپور ہالی ووڈفلم ’امریکن اسیسن‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔مائیکل کوسیٹا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سی آئی اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوجاتی ہے۔واقعے کے بعد انتہائی افسردہ
پیرس ،مردوں کے فیشن ویک کا آغاز، ریمپ پر واک
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)فیشن کے معاملے میں مرد بھی خواتین سے کسی طور پیچھے نہیں اوریہی وجہ ہے کہ خواتین کے ساتھ ساتھ مرودوں کیلئے بھی فیشن شوز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔فرانسیسی دار الحکومت پیرس میں بھی 5روزہ مینز فیشن ویک کاآغاز ہوگیا ہے جس میں معروف ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کرر ہے ہیں۔پانچ روز تک جاری
ہالی ووڈ انڈسٹری کے لئے افسوسناک خبر!
25 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آ باد (روزنامہ اوصاف)کم عرصے میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والےسر ڈینیل کی ریٹائرمنٹ سے متعلق افسوسناک خبر کی تصدیق ان کے ترجمان کی جانب سےکی گئی ۔خبر کی تصدیق کے بعد ہالی ووڈ کمیونٹی سمیت سر ڈینیل کے مداح اور برطانوی اداکار بھی حیرت میں مبتلا ہیں ۔ڈینیل کےترجمان لیس لی ڈارٹ کا کہنا ہے کہ سر ڈینیل ڈ
جیتو پاکستان والی فبیہا نے اپنی اصلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے نوجوانوں کی عید خراب کردی
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
کراچی(ویب ڈیسک)معروف اداکار اور ٹی وی ہوسٹ فہد مصطفی کے پروگرام ”جیتو پاکستان“ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی فبیہا شیرازی کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں اور اگر سوشل میڈیا کو دیکھا جائے تو ہر کوئی ان کا نمبر حاصل کرنے کا خواہشمند ہے۔ پاکستان کے کئی افراد فبیہا کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے شو دیکھتے ہیں او
عیدسے پہلے بری خبر،معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ انجلی شریواستونے خودکشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ انجلی شریواستونے اپنے اندھیری میں واقع گھرمیں خودکشی کر لی ۔مالک مکان نے جب ڈپلیکیٹ چابیوں سے دروازہ کھولاتواداکارہ کولٹکتے ہوئے پایا۔پولیس کے مطابق اداکارہ انجلی کے خاندان کے افراداسے پچھلے اتوارکے روز س
بھارتی فلموں میں پاکستانی اداکاراؤں کو لینے کی اصل وجہ سامنے آگئی
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)گزشتہ کئی برسوں میں بہت سی پاکستانی اداکارائیں جیسے وینا ملک،میرا اور سارہ لورین وغیرہ نے بولی وڈانڈسٹری میں بطور اداکارہ کام کیا لیکن ان کے کردار یا تو ثانوی نوعیت کے ہوتے تھے اور اگر کسی کو مرکزی کردار دیا جاتا تھا تو وہ زیادہ پاور فل نہیں ہوتا تھا ۔ لیکن اب بھارتی فلمساز پاکستانی اداکا
رنبیر کپور نے کترینہ کیف سے علیحدگی حیران کن وجہ بتا دی
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور نے اپنی سابقہ دوست کترینہ کیف کے ساتھ تعلقات ختم کرنے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں اپنی زندگی میں مزید منفی رویہ برداشت نہیں کرسکتا تھا لہٰذا اس رشتے کو ختم کرنے میں ہی عافیت جانی۔دونوں فلمی ستارے طویل عرصے بعد فلم ”جگا جاسوس“ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ایک بار پھر س
سونم کپور نے لاکھوں دلوں کو توڑ دیا‘ارب پتی دوست سے محبت کا اقرار
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(نیٹ نیوز)سونم کپور نے ہمیشہ شادی سے متعلق بات کو ذاتی معاملہ قرار دیا ہے لیکن اب انہوں نے اپنے قریبی دوست آنند آہوجا کے ساتھ محبت کا اقرار کر ہی لیا۔ دہلی سے تعلق رکھنے والے فیشن ڈیزائنرآنند آہوجا کا شماربھارت کے ارب پتی تاجروں میں ہوتا ہے
کراچی میں ستمبر میں ہوگا منفرد ، ’شارٹ فلم فیسٹیول‘
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )فلموں میں کام کرنے والے شوقین افراد کی لیے اپنی صلاحتوں کو اجا گر کر نے کے لیے ایک مو قع فراہم کیا جا رہا ہے۔پاکستان کے انٹرٹینمنٹ شعبے میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، ضرورت ہے اس ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے لانے کی۔ اس کے لئے کراچی میں شارٹ فلم فیسٹول کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شارٹ
عدنان سمیع کی بھی پاکستان سے محبت جاگ اٹھی
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )نامور گلوکار اور سابق پاکستانی شہری عدنان سمیع کے دل میں اپنی جنم بھومی سے محبت ایک بار پھر جاگ اٹھی ہے، آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی فتح پر وہ بھی میدان میں آگئے۔سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کے ذریعے نامور گلوکار اور سابق پاکستانی شہری عدنان سمیع نے
ایڈونچر فلم ’دی ایموجی مووی‘ کا ٹریلر جاری
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینی میٹڈ کامیڈی ایڈونچر فلم ’دی ایموجی مووی‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔سوشل میڈیا اور اسمارٹ فونز میں انسانی جذبات کی عکاسی کرنے والے ایموجیز اب فلموں میں بھی انٹری کیلئے تیار ہیں، اسی سلسلے میں کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینی میٹڈ ایڈونچر فلم ’دی ا
بالی وڈ ستاروں سے وابستہ اشیاء نیلامی کے لئے پیش
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )ممبئی میں ʼدی گریٹ انڈین شو آن ارتھ ‘کے نام سے 22 جون کو ہونے والی نیلامی میں سنیما کی کئی ایسی پرانی، یادگار اور اوریجنل چیزیں رکھی گئیں جو شاید ہی کہیں اور دیکھنے کو ملیں گی۔آج کے دور کے خان ستاروں سے وابستہ چیزیں ہوں یا پھر فلم ساز ستیہ جیت رے کی فلموں کی نایاب تصاویر، ان کے
سنجے لیلا بھنسالی کا پریانکا کے ساتھ فلم گستاخیاں بنانے کا فیصلہ
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )بالی ووڈ کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم ”گستاخیاں“بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی، پدماوتی کے بعد پریانکا چوپڑا اور عرفان خان کولے کر امریتا پریتم اور ساحر لدھیانوی کی کہانی کو پردہ اسکرین پر لانے کی تیاری
فلم ’ٹرانسفارمرز، دی لاسٹ نائٹ‘ نمائش کیلئے پیش
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن سیریز ٹرانسفارمرز سلسلے کی پانچویں فلم ٹرانسفارمرز فائیو،’ ٹرانسفارمز، دی لاسٹ نائٹ‘ کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جو نمائش کیلئے بھی پیش کر دی گئی ہے۔ہالی وڈ کے نامور ہدایت کار مائیکل بے کی سائنس فکشن، ایکشن، ایڈونچر اور فینٹسی سے
امریکی فسادات پر مبنی فلم ’ڈیٹرائٹ‘کی نئی جھلکیاں
24 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )سن 1967ء میں امریکا میں ہونے والے فسادات پر مبنی ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’ڈیٹرائٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔کیتھرین بیگیلو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1967ء میں پیش آنے والے حقیقی واقعے کے گرد گھوم رہی ہے جب امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں پولیس کے ایک چھاپے کے با
بنگلا دیش کی معروف اداکارہ نے فلم انڈسٹری چھوڑکرتبلیغ شروع کردی
23 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ڈھاکا(ویب ڈیسک)بنگلا دیش کی مشہور و معروف اداکارہ نے فلمی صنعت کو خیرباد کہہ کر تبلیغ شروع کردی۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق 22 سالہ ادکارہ نازنین اختر ہیپی نے اپنے نام کے ساتھ اپنا حلیہ بھی بالکل تبدیل کرلیا ہے اور اب وہ نہ صرف پورا برقعہ بلکہ ہاتھوں اور پیروں کو چھپانے کے لیے دستانے اور موزے بھی پہنتی ہیں
سنجے بھنسالی کا پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم گستاخیاں بنانے کا فیصلہ
23 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم گستاخیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھنسالی پدماوتی کے بعد پریانکا چوپڑا اور عرفان خان کو لے کر امریتا پریتم اور ساحر لدھیانوی کی کہانی کو پردہ سکرین پر لانے کی تیاری میں ہیں لیکن پریانکا ابھی بھنسالی ک
بولی وڈ کی وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کی
23 جون‬‮ 2017  -  شوبز
انسان کا وزن جب بڑھ جاتا ہے تو اسکی کشش اور رونق ختم ہو جاتی ہے۔آج ہم آپ سے بولی وڈ کی ان اداکاراؤں کا ذکر کرنے جارہے ہیں جنہوں نے ڈائٹ اور ورزش سے خوب محنت کرکے اپنے وزن میں بہت زیادہ کمی کی اور ایک آئیڈیل جسامت کو حاصل کیا۔
مہدی حسن کے بیٹوں نے بھارت سے مدد طلب کرلی: بھارتی اخبار کا دعویٰ
23 جون‬‮ 2017  -  شوبز
نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نامور پاکستانی گلوکار مہدی حسن کے بیٹے نے اپنے والد کے مزار کی تعمیر اور اس کی دیکھ بھال کیلئے بھارت حکومت سے مدد طلب کر لی ہے۔رپورٹ کے مطابق مہدی حسن کے بیٹے عارف نے کہا کہ حکومت سندھ نے والد کی وفات پر ان کی یاد میں مزار ا
بھارتی خوبصورت اداکارہ سونم کپوردل دے بیٹھی
23 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(روز نامہ اوصاف ) سونم کپور نے ہمیشہ شادی سے متعلق بات کو ذاتی معاملہ قرار دیا ہے لیکن اب بالآخر انہوں نے اپنے قریبی دوست آنند آہوجا کے ساتھ محبت کا اقرار کر ہی لیا۔بالی ووڈ کی خوبصورت اورسٹائلش اداکارہ سونم کپورکبھی بھی اپنے جذبات کا اظہارکرنے سے پیچھے نہیں ہٹتیں اور نہ ہی اپنی ذاتی زندگی میں کس
بھارتی فلم انڈسٹری کو چار چاند لگانے والی بڑی شخصیت انتقال کر گئی
23 جون‬‮ 2017  -  شوبز
ممبئی(روز نامہ اوصاف)ممتاز بھارتی ورسٹائل اداکار قادر خان انتقال کر گئے. مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے اور زیر علاج تھے۔قادر ان نے فلمی کیرئیر کا آغاز مزاحیہ اداکار کے طور پر کیا. وہ شعلے فیم اداکار امجد خان کے بھائی تھے. قادر خان نے سینکڑوں فلموں میں کام کیا۔ وہ ایک ورسٹائل فنکار تھے. فلمی کیرئیر میں انہوں
”ہوا ہوا“ نے پھر سب کو اُڑادیا
23 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف )راحت فتح علی خان، شفقت امانت علی اور عاطف اسلم پاکستانی گلوکاری کی وہ آواز ہیں جنہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں نہ صرف اپنے سر بکھیرے بلکہ بالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ فلم فیئر ایوارڈ کے لیے بھی کئی بار نامزد ہوچکے ہیں جب کہ راحت فتح علی کو یہ ایوارڈ لینے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ال
تھرل فلم ’مارشل‘ کا پہلا ٹریلر جاری
23 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف )حقیقی واقعے کے گرد گھومتی تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ بائیو گرافیکل فلم ’مارشل‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ریجنالڈ ہڈلین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تھر گڈ مارشل نامی سپریم کورٹ کے پہلے افریقی نژاد امریکی جسٹس کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے کیریئر کے اہم ترین مقدم
سلمان خان کی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کل سے نمائش کیلئے پیش ہوگی
23 جون‬‮ 2017  -  شوبز
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف )کیا سلمان خان کی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ دنگل اور باہو بلی ٹو کا ریکارڈ توڑ پائے گی؟فلم ’ٹیوب لائٹ‘کل سے سنیما گھروں کی زینت بن رہی ہے،شائقین نے ایڈوانس بکنگ کروالی۔عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کا اب تک چین سمیت دنیا بھر میں شاندار بزنس جاری ہے جبکہ فلم باہو بلی ٹو نے بھی دنیا بھر میں اپن


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved